سر عت انزال

200.00

دوران خلوت رکاوٹ کا کم ہونا یا بلکل نہ ہو مادہ منویہ یعنی جو ہر حیات کے پتلا ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے جس کا سبب مثانہ وجگر کی گرمی ہوتا ہے یا کثرت مباشرت کی و جہ سے جوہر حیات کا قوام بگڑجاتاہے ایسے تمام مسائل کے حل میں اپنے پر اثر اجزاء کی وجہ سے تیر بہدف ہے مثانہ میں ٹھنڈک پیدا ہوتی ہے اور خون زیادہ دیر عضو میں رکا رہتا ہے اس طرح طبعی رکاوٹ پیدا ہو تی ہے قوت اور امساک میں اضافہ کیساتھ ساتھ اس کے استعمال سے اعصاب میں تقویت پیدا ہو تی ہے تو بدن میں راحت اور سکون حاصل ہوتا ہے۔

Add to cart
SKU: سر عت انزال Category: