ذکاوتِ حس

450.00

عالم جوانی میں اکثر نو جوان بے راہروی کاشکار ہو کر مشت زنی اور دیگرقبیح عادات ِبد میں مبتلا ہو جا تے ہیں جس کے باعث عضو تناسل کی حس بڑھ جاتی ہے غدہ مذی میں خراش پیدا ہو جا تی ہے جس سے بار بار تحریک ہو تی ہے عضو خاص کے عضلات اور اغصاب کمزور ہو جاتے ہیں برے ماحول فحش فلموں اور بیہودہ قسم کے لٹریچر وغیرہ پڑھنے کے نتیجے میں یا جنسی مخالف سے جنسی ٹیلفونک گفتگو کی وجہ سے نوجوان غلط کاریوں میں مبتلا ہو کر مشت زنی،لڑکے بازی اوراس قسم کے منفی رجحانات میں گھر جاتے ہیں جس سے ان کی صحت روزبروز گرنا شروع ہو جاتی ہے اور وہ کثرت احتلام (یعنی سوتے میں منی کاخارج ہوجانا)،کثرت جریا ن جیسے دھات آناکہتے ہیں یاپیشاب کے درمیان میں یا بعد میں ماد ہ منویہ کا یکبارگی خارج ہو نا یا قطرہ قطرہ گرنا، زکاوت حس (معمولی خیال یا تصور کے ذہن میں آتے ہی مادہ منویہ خارج ہو جانا، ہمبستری سے پہلے ہی انزال ہو جانایاسرعت انزال (یعنی ہمبستری کا عمل کر نے سے پہلے پہلے مادو منویہ کا تھوڑی لذت کے ساتھ انزال ہو جانا) جیسے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں ایسے تمام عوامل پر انتہائی غوروخوص کے بعد نو جوانوں میں غلط کاریوں کے نتیجے میں پیدا ہو نے والے ان عوارضات سے نجات حاصل کرنے اور ان کی وجہ سے پیدا ہو نے والی کمزوری اور مضراثرات سے نجات پانے کیلئے اکسیرِبارہ بوٹی کا بے ضرر مرکب ہر قسم کے منفی اثرات سے پاک اپنی مثال آپ ایک زبردست نسخہ جو کہ کثرت احتلام،جریاں،زکاوت حس ا و ر سرعتِ انزال جیسے مسائل کا کامیاب اور بے خطا علا ج ہے۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے مادہ منویہ گاڑھا ہوجاتا ہے اور اس کی پیدائش میں اضافہ ہو جاتا ہے جس کے نتیجہ میں جسم میں چستی اور چہرے پر رونق آ جاتی ہے۔

Add to cart
SKU: ذکاوتِ حس Category: