جریان

(1 customer review)

1,000.00

جریان ایک ایسا مرض ہے جس میں مادہ منویہ آہستہ آہستہ ضائع ہو تا رہتا ہے،اگر یہ مرض زیادہ پرانا ہو جائے تو ضعف ،خر ابی معدہ، نظام انہضام کا بگڑنا اورخون کی کمی جیسے امراض لاحق ہو جا تے ہیں جسکی وجہ سے عام جسمانی کمزوری، طبیعت میں سستی اور کا ہلی، چڑچڑا پن، ہر وقت تھکے تھکے ر ہنا،اداسی چھائی رہنا،چہرے کی رنگت کا زرد ہوجا نا،ہا تھ پاؤ ں کا سن ہونا،ذرا سابھاگنے پر دل کی دھڑکن تیز ہو جانا، خود اعتمادی کی کمی،لوگوں سے عام میل جول میں کمی اور گھبراہٹ محسوس کرنا اور الگ تھلگ رہنا جیسی علامات پیدا ہو جاتی ہیں۔

Add to cart
SKU: جریان Category: