بے رغبتی

250.00

انسانی جسم فطرت کا حسیں شاہکا ر ہے،سائنسی نقطہ نظر سے جسم میں کئی قسم کی نمکیات پئے جاتے ہیں اگر کسی وجہ سے ان نمکیات کے قدرتی توازن میں کمی بیشی ہو جائے تو بہت سارے امراض پیدا ہو جاتے ہیں،عمر کے ساتھ ساتھ انسانی جسم میں معدنیات کی مقدار کم ہو جا تی ہے،اگر اس کمی کو جلد از جلد پورا نہ کیا جا ئے تو اس کا اظہار اعصاب اور اعضائے رئیسہ کی کمزوری کی صورت میں ہوتا ہے،انسان وقت سے پہلے بڑھا پے کی طرف بڑھنے لگتا ہے۔ ہمارے ریسر چ ڈپارٹمنٹ نے جسم انسانی میں معدنیات و نمکیات کی کمی دور کرنے اور اس کے توازن کو برقرار رکھنے کیلئے قیمتی معدنیات اور نباتاتی اجزاء سے اکسیرِ بارہ بوٹی جواھردار کا شفا بخش مرکب تیا ر کیا ہے،جو کہ ایسے تمام عوارض اور علامات میں انتہائی مو ثر ثابت ہوا ہے

Add to cart
SKU: بے رغبتی Category: