بے اولادی

(4 customer reviews)

150.00

اکسیرِ بارہ بوٹی جواھردار کا شمار طب یونانی کے مایہ ناز مرکبا ت میں ہو تا ہے جس کے استعمال سے مادہ تولید باکثرت پیدا ہونے لگتا ہے مادہ تولید کے دونو ں حصوں یعنی رطوبت منویہ اور زرات منویہ کے
قدرتی تناسب کو درست کر کے قوام کو گاڑھا کر تی ہے۔جنسی اعضاء کو تقویت دے کر اعضاکے تناسل کی بڑھی ہوئی حس کو تناسب پر لاتی ہے اور مادہ تولید کو گاڑھا کر کے ااولاد پیدا کرنے کے قابل بناتی ہے زائل شدہ توانائی بحال کرتی ہے۔ دوران خون کو اعتدا ل پرلاتی ہے ان غدود کو قو ی کرتی ہے جن پر بقائے شباب کا دارومدارہے۔بے اولادی کے خاتمے کیلئے قیمتی ترین بے ضرز جڑی بو ٹیوں کا اعلیٰ تر ین شاہکار ہے۔اکسیرِ بارہ بوٹی جواھردار جسمِ انسانی کے افعال کو فطرت کے قریب تر کر دیتی ہے۔
اعلیٰ جنسی طاقت اور صحت پانے کیلئے بہترین انتحاب۔اکسیرِ بارہ بوٹی جواھردار نایاب قیمتی ترین جڑی بو ڑیوں کا بے ضرر مرکب۔اسکا استعمال جنسی طور پر کمزور کوگوں میں فطری قوت وطاقت اورجوش وا منگ پیدا کرتا ہے۔اور وقت خاص پر ثرمندگی سے محفو ظ رکھتا ہے۔

Add to cart
SKU: بے اولادی Category: Tag: