اکسیرِ زیتوں

857.00

توانائی کا خزانہ غذابھی اور دوا بھی۔زیتون اور کھجور اس کا جزواعظم ہے۔ہر قسم کی کمی کمزو ری کو دور کرتاہے۔ گئے گزرے تھکے ماندے افراد کیلئے صحت افزا بے ضرر قدرتی اجزا پر مشتمل ایک عمدہ دماغی،اعصابی،جسمانی اور جنسی ٹانک ہے۔اکسیرِزیتون آپ کیلئے تیا رکیا گیاایسا غذا ئی مرکب ہے جس کا استعمال آپ کو کیمیائی ٹانک اور اس قسم کی دوسری مصنوعی ادویات سے بے نیاز کر دے گا۔

Add to cart
SKU: اکسیرِ زیتوں Category: