اکسیرِصحت

300.00

للہ پاک نے ہر مرض کیلئے شفاء اور ہر تکلیف کے لئے راحت رکھی ہے اسباب کے طور پر جڑی بوٹیاں پیدا فرمائیں۔ایک چھوٹے سے بیج میں تناور درخت پوشیدہ ہوتا ہے جو مناسب ماحول میسر آنے پر ظاہرو باہر ہو جاتا ہے اسی طرح جڑی بوٹیو ں،انکی جڑوں، بیجوں اور پتوں میں یقینی صحت وشفاء پائی جاتی ہے اوروہ طاقت وقوت کے خزانوں سے بھرپور ہوتی ہیں بعض کو تو دربارِ نبوی ؐ سے شفاء کی ضمانت حاصل ہے۔اس نسخہ میں ایسی ہی مبارک بوٹی کا خاص طور پراستعمال کیا گیا ہے۔مریض کو موت کے دھانے سے واپس لا کر صحت وتندورستی سے آشنا کر تی ہے۔یہ ہے اصل صحت وتندورستی کا راز۔

Add to cart
SKU: اکسیرِصحت Category: