انتشار میں کمی

200.00

وقت خاص پر تناؤ ختم ہو جا نا یا کم ہو جا نا عضلات واعصاب میں ضعف اور مر کز شہوت کی کمزوری کے سبب ہوتا ہے عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان جسما نی، جنسی اوراعصابی طور پر کمزور ہو جاتا ہے اور ایسے ٹانک کی ضرورت محسوس کرتا ہے جو اعضائے رئیسہ کو طاقت دے کر ان ساری شکایات کا ازالہ کرے۔اکسیرِ بارہ بوٹی بطور خاص اسطرح کے امراض اور ان کے اسباب کو مد نظر رکھ کر تر تیب دی گئی ہے،نسخہ میں ایسے اجزاء شامل کئے گئے ہیں جو مردانہ کمزوری، ضعف یا کثرت مباشرت اور نوجوانی کی غلط کاریوں، کو تا ہوں سے پیدا شدہ اثرات کو مو ثر طور پر زائل کرکے قوت وشباب کو لوتائے۔ محرک ہو نے کی وجہ سے تحریک پیدا کرے۔مردانہ قوت میں اضافہ کر ے انتشار کو مضبوط بنا کر تناؤ میں کمی وکمزوری کو ختم کر ے۔مصنوعی اشیاء سے پاک یہ نسخہ بے بدل فارمولا ہے۔

Add to cart
SKU: انتشار میں کمی Category: